ٹرمپ کے سابق خارجہ پالیسی مشیر نے  ایف بی آئی کیخلاف 750 ملین ڈالر کا مقدمہ کر دیا

واشنگٹن   (اے پی پی) :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق خارجہ پالیسی مشیر کارٹر پیج نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)کے خلاف 750 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کیا ہے۔یہ اطلاع محکمہ انصاف کی ایکسس اوس رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ایکسس اوس نے کہا ہے  کہ ایف بی آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں سابق خارجہ پالیسی مشیر  کارٹر   پیج نے   ایف بی آئی پر  آئینی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...