حکومت کی نئی پالیسیاں معیشت کیلئے انتہائی تشویشناک ہے:شیخ عبدالمنان 

لاہور ( پ ر)آل پاکستان ٹیکسٹائلز ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ کرونا ملک کے مخدوش معاشی حالات اور حکومت کی نئی پالیسیاں اور دباؤ کی روش ملکی معیشت کیلئے انتہائی تشویشناک امر ہے۔

ای پیپر دی نیشن