سلک بینک نے  3.4 بلین روپے  کے آپریٹنگ نفع کا اعلان کردیا گیا

Dec 01, 2020

کراچی (پ ر) سلک بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے اجلاس میں  30 ستمبر،2020  کو اختتام شدہ نو ماہ کے حوالے سے 3.4 بلین روپے کے آپریٹنگ منافع کا اعلان کردیا۔کرونا کے باعث ہونے والی کاروباری بندش سے پیدا ہونے والے معاشی بحران کے باوجود ، بینک کی جانب سے منافع جات، ترقی اور بہتر نگہداشت کے لیے از سر نو کی جانے والی حکمت عملی کی وجہ سے بینک کی مستحکم کارکردگی کا تسلسل برقرار ہے۔ 

مزیدخبریں