اسلام آباد(نا مہ نگار )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت میں زیرسماعت گستاخانہ موادتشہیر کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔پیر کو فاضل عدالت کے جج کورونا کے باعث چھٹیوں پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں سماعت کی گئی، عدالت نے بغیر کاروائی سماعت14 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
گستاخانہ موادتشہیر کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی
Dec 01, 2020