انٹرنیشنل سائیکلسٹ پاپا  محمد اسلم  وفات پا گئے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل سائیکلسٹ پاپا محمد اسلم واہ والے وفات پا گئے۔ محمد اسلم  1974 میں ایشن گیمز ایران میں پاکستان کی سائیکلنگ میں نمائندگی  کی تھی اور 4000 میٹر پرسوٹ میں ان ٹائم ریکارڈ رہا ہے۔مرحوم نصرت خان انٹرنیشنل سائیکلیسٹ  کے بڑے بھائی اور اس کے کوچ بھی تھے چند روز قبل اپنی سائیکل پر سوار تھے اچانک ایک موٹر سائیکل والے نے ٹکر ماری جس پر ان ہسپتال  لے جایا گیا معمولی ٹیرٹمنٹ کے بعد ان کو گھر منتقل کر دیا گیا۔ پیر کی صبع اچانک طبیعت خراب ہوئی اور اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...