تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر کو ڈرون حملے میں قتل کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کمانڈر مسلم شاہدان کو عراق شام بارڈر پر اتوار کو نشانہ بنایا گیا۔
سینئر کمانڈر پاسداران انقلاب مسلم شاہدان ڈرون حملے میں جاں بحق
Dec 01, 2020