پولیس نے صبح سے تمام شہر کو بلاک کر رکھا تھا‘ 3 ہزار سے زائدجوان پوزیشنیں سنبھالے ہوئے تھے  ربڑ کی گولیاں‘ آنسو گیس کے شیل‘ واٹر کینن بھی موجود تھی 

ملتان (سپیشل رپورٹر) پی ڈی ایم کے جلسے کو روکنے کے لئے ملتان میں صبح سویرے ہی انتظامات شروع کر دیئے تھے، پولیس نے شہر کے تمام داخلی راستوں اور مختلف چوراہوں اور گھنٹہ گھر کے اردگرد کنٹینرز‘ ٹرالیاں کھڑی کر کے راستے روک دیئے، اسی طرح پولیس کے تین ہزار سے زائد جوانوں نے شہر میں اپنی پوزیشن سنبھالے  رکھیں، پولیس کو ربڑ کی گولیاں، آنسو گیس کے شیل اور واٹرکینن کے ساتھ چوک گھنٹہ گھر کو چاروں طرف سے گھیرے  رکھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...