شاہیرہ شاہد ایڈیشنل سیکرٹری  وزارت اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہد کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے۔ پی آئی او کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہدکو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) پی آئی ڈی  کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے  جبکہ پی آئی او کا اضافی چارج بھی تا حکم ثانی ان کے پاس رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...