شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کیلئے محکمہ داخلہ کو درخواست

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کیلئے درخواست جمع کرادی گئی۔مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑکی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب میں درخواست جمع کراگئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے افسوس کرنے کیلئے بہت سے لوگ آناچاہتے ہیں ، پیرول پررہائی کی مدت میں مزید توسیع کی جائے ۔ 

ای پیپر دی نیشن