اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے پشاور میں جلسہ کرنے پر پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراداری سمیت پی پی پی کے7 ارکا ن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے پابندی کے باوجود جلسہ سے خطاب کیا ,,جن ارکان کو نوٹس جاری کئے گئے ان میں قادر پٹیل ،سعید غنی ،نثار کھوڑو،نگہت اورکزئی،سید خورشید شاہ اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ شامل ہیں ،ان کو کمیشن کے صوبائی دفتر پشاور میں تین دسمبر کو بلایا گیا ہے ۔
پشاور جلسہ، بلاول بھٹوسمیت پی پی کے7 ارکا ن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس
Dec 01, 2021