راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسین نے راولپنڈی شہر کے کریانہ دکانداروں کو فی دکان دس ہزار روپے پروفیشنل ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھجوا د ئے ایک ہزار پروفیشنل ٹیکس میں 9 ہزار روپے کے پروفیشنل ٹیکس کی ادائیگی کے نوٹس ملنے پر دکانداروں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے نوٹس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ہدائت کی گئی ہے کہ وہ اپنا پروفیشنل ٹیکس رواں ماہ 30 نومبر کوجمع کرائیں ۔
10 ہزار پروفیشنل ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس،کریانہ دکانداروں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے
Dec 01, 2021