کرونا: 29 مریضوں کی حالت تشویشناک، 39 نئے کیس 


اسلام آباد (خبرنگار) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 39کیس رپورٹ ہوئے۔ اس طرح مثبت کیسز کی شرح 0.54 فیصد رہی۔  7ہزار 221 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے39 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔  اس دوران کوئی کرونا مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...