فرمان قائد

Dec 01, 2022


پاکستان کا جو شہری چور بازاری کا ارتکاب کرتا ہے‘ میرے خیال میں وہ گھنائونے ترین جرم سے بھی زیادہ گھنائونے جرم کا مرتکب ہوتا ہے۔ یہ لوگ انسانوں کی موت کا سبب بنتے ہیں۔
(دستور ساز اسمبلی سے خطاب۔ 11 اگست 1948ئ)

مزیدخبریں