لندن (نیٹ نیوز) 4 روزہ کاروباری ہفتے کا بڑے پیمانے پر ہونے والا پہلا ٹرائل کامیاب ثابت ہوا اور اس میں شامل تمام کمپنیوں نے اس پر طویل عرصے تک عملدرآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتے میں 4 دن تک کام کے بڑے ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزا قرار
Dec 01, 2022