اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر کے ممبر آئی آر پالیسی اشفاق احمد رخصت پر چلے گئے ،ان کے منصب کا چارج ممبر آئی آر آپریشن ملک امجد زبیر ٹوانہ کو دے دیا گیا ، گریڈ20کی افسر لیلی غفور کو ڈائریکٹر انٹرنل آڈت کے مسب کا اضافی چارج دے دیا گیا ،ؑائمہ اعجاز کو مشنر آئی آر لاہور ، محمد تقی قریشی کو کمشنر سی ٹی اور تعینات کر دیا گیا ۔