پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کا تیل 10 روپے لٹر سستا، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز توسیع


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پٹرول اور ہائی سپیڈ کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ لائٹ ڈیزل آئل میں ساڑھے 7 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے لٹر کمی کی جا رہی ہے۔ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...