ریونیوعوامی خدمت کچہری  آج لیہ میں منعقدہوگی


چوک اعظم‘ کوٹ سلطان( نمائندہ نوائے وقت‘نامہ نگار)ریونیوعوامی خدمت کچہری یکم دسمبرکو دس بجے تحصیل آفس لیہ میں منعقدہوگی۔ڈپٹی کمشنر فرحت حسین فاروق شہریوں کے ریونیوسے متعلقہ مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے احکامات جاری کریں گے۔ریونیوعوامی خدمت کچہری میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنر ، تحصیل دارودیگر متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن