ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ سکینڈ اور تھرڈ تین سالہ پروگرام کو روک دیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں 18نومبر کو جاری ہونیو الے امتحانی شڈول کو واپس لیا جاتا ہے ایل ایل بی پارٹ سکینڈ اور تھرڈ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد جاری کیا جائے گا۔