ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا شہزاد عباس کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے گلستان جوہر ٹاون یو سی Eکے سینئر کارکن و سابق یو سی آرگنائزر شہزاد عباس کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہزاد عباس سمیت مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالء سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلء مقام عطا کرے اور تمام سوگوران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن