اداروں کیخلاف متنازع بیان،وزیراعلیٰ پرویز الہی نے ترجمان صوبائی حکومت مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

Dec 01, 2022 | 10:36

وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ مسرت جمشید چیمہ کوشوکازنوٹس اداروں کیخلاف متنازع بیان پرجاری کیاگیا۔ وزیراعلی پرویزالہی نے مسرت جمشید چیمہ سے متنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کیخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کیخلاف ہے۔

مزیدخبریں