بھوئے آصل (نامہ نگار) شوکت علی میموریل سوسائٹی کوٹ رادہاکشن کی طرف سے برائی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اچھائی کی شمع جلائے رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کوٹ رادہاکشن میں پٹرول پیمانہ اور قیمت پوری رکھنے والے دو پمپس بمقام ہندال اڈہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سوسائٹی کے سرپرست حاجی محمد انصاری صدر چوہدری آصف چھینہ جنرل سیکریٹری ملک خرم شوکت اور جوائنٹ سیکریٹری غلام مصطفی' ترنم نے گلدستے پیش کئے۔
پیمانہ پورا رکھنے پر دو پٹرول پمپ مالکان کو گلدستے دئےے گئے
Dec 01, 2022