نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورتحال، الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے مرکزی صدر شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔شہباز شریف نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤںکا اظہار کیا ۔شہباز شریف نے مریم نواز کو بھی مبارک دی ۔نواز شریف نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور جوابی مبارک دی ۔ اس موقع پر موجودہ مجموعی سیاسی صورتحال اور الیکشن کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...