شکار پور (نوائے وقت رپورٹ) ایس ایس پی عرفان سموں کی نگرانی میں شکار پور کے کچے میں آپریشن کیا گیا۔. مرکزی ملزم شبرل عرف شیرو مہر کے پانچ قریبی ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔. ایس ایس پی نے بتایا کہ جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن کے دائرے کو وسیع کیا جا رہا ہے۔