کھٹمنڈو(اے پی پی)سری لنکا نے بھارت سمیت سات ممالک کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کے لیے کیا گیا ہے۔
سری لنکا کا سات ممالک کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کرنے کا فیصلہ
Dec 01, 2023