مقامی پٹواری نظرانداز کیس ہائیکورٹ نے بھرتی رولز طلب کر لئے 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پٹواریوں کی بھرتی میں مقامی افرادکو نظر انداز کرنے کےخلاف کیس کی سماعت میں پٹواریوں کی بھرتی کے حوالے سے رولز طلب کر لئے اور اپنے ریمارکس میں کہا کہ کسی بھی پاکستانی شہری کو مقامی ضلع کا نہ ہونے کی بناءپر نوکری کے حصول سے کیسے روکا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن