لاہور( این این آئی)پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدے کے تحت آج جمعہ یکم دسمبر سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔بارڈر حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔
پاک چین سرحد خنجراب آج سے 4 ماہ تک بند رہے گی:حکام
Dec 01, 2023