بالِ جبریل

Dec 01, 2024

فرمان اقبال

نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغانِ صبح گاہی
اماں شاید ملے اللہ ہو میں!
(بالِ جبریل) 

مزیدخبریں