پہلا ٹیسٹ ‘جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 233رنز سے شکست دیدی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 233رنز سے شکست دیدی ۔ میزبان ٹیم نے دوسری اننگز366رنز 5کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی ۔ سری لنکا کو جیت کیلئے 516رنز کا ہدف ملا ۔مہمان ٹیم 282رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔مارکو جانسین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن