قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

Dec 01, 2024

لاہور(نامہ نگار) نواں کوٹ انوسٹی گیشن پولیس نے قتل کے مقدمے میں ملوث مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم رمضان کوگرفتار کر کے آلہ قتل پستول برآمد کر لیا ہے۔ملزم نے 3سال قبل شہری داؤد کوذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے قتل جبکہ راہگیر سہیل اور ادریس کو زخمی کیا تھا۔

مزیدخبریں