لاہور(نامہ نگار) چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش علی شیر کو رنگے ہاتھوںگرفتار کر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔
منشیات فروش گرفتار‘ڈیڑھ کلو چرس برآمد
Dec 01, 2024