شراب پی کرغل غپاڑہ ‘کار سوار ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) پولیس ترجمان کے مطابق ڈولفن ٹیم نے کاہنہ کے علاقے ہلوکی روڈ کے قریب خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے مشکوک کار سوار کو رکنے کا اشارہ کیا۔ رکنے کی بجائے گاڑی بھگا دی۔ڈولفن ٹیم نے روہی نالہ کے قریب سے گرفتارکر کے شراب، پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کرکے کار سمیت قانونی کارروائی کیلئے چوکی ہلوکی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...