اوٹاوا(آئی این پی ) کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس نے امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ وہ مضامین اور معلومات کو بغیر اجازت حاصل کر کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کے چیٹ بوٹ کی تربیت کر رہی ہے۔
مواد کی چوری، کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس کا اوپن اے آئی پر اربوں ڈالر کا مقدمہ
Dec 01, 2024