نئی دہلی (این این آئی)اتر پردیش میں وارانسی کے کینٹ ریلوے سٹیشن کے گاڑیوں کی پارکنگ ایریا میں علی الصبح آگ لگنے سے کم از کم 200 موٹرسائیکلیں جل گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ اور محکمہ پولیس کے اہلکار کو ایک ویڈیو میں آگ پر پانی کے چھڑکا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارت،ریلوے سٹیشن پارکنگ میں موجود 200موٹر سائیکل نذر آتش
Dec 01, 2024