مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کا امریکہ میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ  بے نقاب

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ سامنے آگیا۔ امریکی اٹارنی بریون پیس کے مطابق اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کو بھارت میں ٹھیکے کے لیے خطیر رقم کی ضرورت تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن