برطانوی پارلیمنٹ کے 60ارکان نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ 

Dec 01, 2024

لندن(این این آئی) 60 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اسرائیل پر پابندیاں لگائی جائیں۔

مزیدخبریں