آمنہ عروج کی خلیل الرحمن قمر کے مقدمے میں درخواست ضمانت پرسوں سماعت کیلئے مقرر 

 لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمان قمر کے مقدمے میں گرفتار آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پرسوں سماعت کے لیے مقرر، جسٹس سید شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن