پاکستان تیزی سے معاشی ترقی کر رہا ہے،دنیا سراہا رہی ہے:رانا تنویر حسین 

 فیروزوالہ(نامہ نگار )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار و نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا پاکستان تیزی سے معاشی ترقی کر رہا ہے اور دنیا ہماری معاشی پروگرام کو سراہا رہی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں نے تاریخ رقم کی پاکستان آج پھر خوشحالی کی طرف گامزن ہے۔ مہنگائی میں کمی ریکارڈ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاوید نگر میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...