مختلف علاقوں سے نومولود سمیت 3افراد کی نعشیں برآمد

لاہور(نامہ نگار) مختلف علاقوں میں سے نومولود بچے سمیت تین افراد کی نعشیں ملی ہیں۔شاد باغ کے علاقے بھگت پورہ سے نومولود بچے کی نعش ملی ہے۔اسلام پورہ کے علاقے میں سے 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ نشتر کالونی کے علاقے میں،فٹ پاتھ کنارے سے 35 سالہ شخص کی نعش ملی۔ہے۔پولیس نے تینوں نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ۔

ای پیپر دی نیشن