ملک میں ترقی ‘ عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا :عرفان اسلام 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ملک عرفان اسلام نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا طرز حکمرانی ہمیشہ منفرد وسود مند رہا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) متعدد چیلنجوں کے باوجود معیشت کی بحالی پر توجہ دے رہی ہے وزیراعظم شہبازشریف کی دانشمندانہ پالیسیوں اور دورس فیصلوں سے ملک میں ترقی اورعوامی خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں عوامی خوشحالی کا سفر جاری ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ملک عرفان اسلام نے کہا کہ (ن) لیگ کا عوام سے کئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...