پھول نگر (نامہ نگار) نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او خورشید احمد نے سو لٹر زہریلی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ میں پندرہ دن کے اندر منشیات فروشی کی مین سپلائی کو بند کروا دونگا ۔ ایک منشیات فروش سے سو لٹر زہریلی شرآب برآمد کر لی ہے جس پر شہریوں نے خراج تحسین پیش کیا۔
پولیس کی کارروائی‘ منشیات فروش گرفتار
Dec 01, 2024