12 سالہ بچہ اغواء 

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں چھاپانوالی میں مہمان بن کر رات رہنے والے شخص نے 12 سالہ زین کو موٹرسائیکل پر اغواء کر کے لے گیا۔ اغواء کار نے بچے کو سائیکل لیکر دینے کا لالچ دیا اور موٹرسائیکل پر بٹھا کر غائب ہو گیا۔ موٹرسائیکل سوار کی بچے کو اغواکرکے لے جانے کی فوٹیج موجود ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن