گوجرانوالہ : پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ برآمد ، 4ملزم گرفتار

Dec 01, 2024

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پولیس کی کارروائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2 عددرائفل، 1عددکلاشنکوف اور درجنوں گولیاں برآمد کرلیں۔گرفتار کیے گئے ملزمان میں زوہیب علی،تنویر اشرف،محمد عمران اورمحمد محسن شامل ہیں۔

مزیدخبریں