انتقال 

Dec 01, 2024

حافظ آباد( نمائندہ نوائے وقت)موٹرسائیکل شوروم کے اکائونٹنٹ عزیز الرحمن یہاں مدھریانوالہ روڈ پر اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزیدخبریں