لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس نے پٹرول اور امن و امان کے لئے اضافی اخراجات کی مد میں حکومت سے50 کروڑ روپے مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اس ضمن میں سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی۔
اضافی اخراجات‘ پولیس نے حکومت سے 50 کروڑ مانگ لئے
Dec 01, 2024