لاہور (خبر نگار) سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں لاہور ماسٹر پلان منصوبہ منظور کرنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ایل ڈی اے کے ماسٹر پلان منصوبہ کی منظوری کے خلاف درخواستیں تین دسمبر کو سماعت کے لئے مقررکر دی۔
پرویز الٰہی دور میں لاہور ماسٹر پلان درخواستیں پرسوں سماعت کیلئے مقرر
Dec 01, 2024