تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیادو روز قبل سیکرٹری جنرل کے عہدے سے سلمان اکرم راجہ نے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو اپنا  استعفیٰ بھجوایا تھا جسے پارٹی قیادت نے نامنظورکر دیاتھا ۔

ای پیپر دی نیشن