2024  میں سنگین جرائم میں 75 فیصد کمی واقع ہوئی، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ سال 2023  کے برعکس سال 2024  میں سنگین جرائم میں 75 فیصد کمی واقع ہوئی سال 2023 میں سنگین نوعیت کے 269 واقعات پیش آئے۔سال 2024 میں 200 واقعات پیش آئے اور 75 فیصد کمی آئی۔لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے باوجود اسلام آباد پولیس جرائم کے خلاف متحرک رہی۔آئی جی اسلام آباد اور ان کی ٹیم دن رات شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے یہ موازنہ ریسکیو 15 کی کالز پر کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...