مسائل مذاکرات سے حل کئے جائیں، اعجاز لطیف

Dec 01, 2024

اسلام آباد  (  نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے نائب امیر اعجاز لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی حالیہ کال پرپانچ دن تک پورا اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک  ہیجانی کیفیت میں مبتلا رہے۔ہر سیاسی جماعت کو ملک کے کسی بھی مقام پر پررامن احتجاج کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔حالیہ احتجاج کے دوران حکومت اور وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے جس قدر طاقت کا استعمال کیا ہے وہ کسی طور پر بھی مناسب نہ تھا۔

مزیدخبریں