چمن،گرڈسٹیشن پولیس چوکی  کے قریب دھماکہ، گارڈ روم تباہ

چمن (این این آئی)چمن میں قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا اس حوالے سے ڈی پی او چمن نے بتایا کہ دھماکے سے قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کا گارڈ روم تباہ ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ڈی پی او نے بتایاکہ ممکن ہے کہ دھماکا خیز مواد پولیس چوکی کے پیچھے نالے میں نصب کیا گیا ہو۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...