کراچی: نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر برآمد

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر ملا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے، مقتولہ خاتون کے دھڑ کی تلاش بھی جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں،ضلع ویسٹ کے تھانے میں کسی خاتون کی گمشدگی کی بھی کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی۔تاہم جس نالے سے خاتون کا کٹا ہوا سر ملا ہے اس کے اطراف سے بھی شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...